نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریز کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

5 Aug, 2024 | 05:00 PM

انصر عباس: نیدرلینڈز کی سفیر ہینی ڈی وریز کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ  اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاہو ملاقات میں پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان تعلقات کی مثبت رفتار کو سراہا گیا ۔ 

مزیدخبریں