سونے کی قیمت میں کمی

5 Aug, 2024 | 03:54 PM

ویب ڈیسک : ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔ 

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 300 روپے کمی سے 2 لاکھ 56ہزار 500 روہے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 258 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 2900 روپے پر برقرار ہے

عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر کی کمی سے 2427 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔ 

مزیدخبریں