دْرِنایاب : پی ایچ اے نےباغات وگرین بیلٹس کی سطح کوملحقہ سڑکوں سےنیچےکرنےکاپلان کرلیا۔
45باغات اور مرکزی شاہراؤں کی گرین بیلٹس کی سطح کو بہتر نکاسی آب کیلئے نیچے کردیا۔گرین بیلٹس کو ملحقہ سڑکوں سے دو سے تین فٹ نیچے کر دیا گیا۔شالیمار ٹاؤن،نشتر ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤ ن میں واقع باغات کی سطح کو بھی نیچے کیاگیا۔شاہراہ قائداعظم،کینال روڈ،جیل روڈاورگلبرگ مین بلیوارڈ کی گرین بیلٹس بھی نیچے کر لی گئیں۔
ڈی جی پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ اقدام کامقصد سڑکوں سے بارشی پانی کے نکاس کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔