ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب:مستقل وائس چانسلرکی تعیناتی کا معاملہ،امیدواروں کے انٹرویو کاشیڈول جاری

 پنجاب:مستقل وائس چانسلرکی تعیناتی کا معاملہ،امیدواروں کے انٹرویو کاشیڈول جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس : پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلرکی تعیناتی کا معاملہ،امیدواروں کے انٹرویو کاشیڈول جاری کردیا ۔
جنرل یونیورسٹی کے امیدواروں کے انٹرویو کاشیڈول جاری کردیا گیا۔جنرل یونیورسٹی کیلئےامیدواروں کےانٹرویوزمرحلہ وارہونگے۔ابتدائی طورپر8جنرل یونیورسٹیوں کیلئےامیدواروں کےانٹرویوزہونگے۔8اگست کوہونے والےانٹرویوزپی ایچ ای سی آفس ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں ہونگے۔ پنجاب یونیورسٹی،جی سی یونیورسٹی لاہور اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کیلئےانٹرویوزہونگے۔بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان،یونیورسٹی آف نارووال کیلئےانٹرویوزہونگے۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور،یونیورسٹی آف گجرات،جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کیلئے انٹرویو ہوں گے۔

Ansa Awais

Content Writer