پنجاب میں امن و امان کے حوالے سے محکمہ داخلہ نے اہم بیان جاری کردیا

5 Aug, 2023 | 06:39 PM

سٹی 42:   محکمہ داخلہ کے بیان کے مطابق  لاہور میں  دفعہ 144 یا رینجرز طلب نہیں کی گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کا امن و امان کے حوالے  کہنا ہے کہ  پورے پنجاب میں مکمل امن ہے۔ پنجاب میں امن ہونے پر دفعہ 144 یا رینجرز طلب نہیں کی گئی ۔لاہور شہر میں مکمل امن ہے۔

مزیدخبریں