ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟ جانیے

سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟ جانیے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ 

فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے سے 2لاکھ 22 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے میں 1115 روپے کا اضافے سے 1لاکھ 91ہزار 16 روپے کا ہو گیا ، انٹرنیشنل مارکیٹ میں 10 ڈالر کے اضافے سے 1942 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی 2750 روپے پر برقرار ہے۔ 

واضح رہے  گزشتہ روز بھی  فی تولہ  سونے کی قیمت میں 1300 روپےکا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد  فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپےکا ہوگیا تھا ۔ 

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-08-05/news-1691240331-4195.jpg