اداکارہ صبا قمر پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئیں، مگر کیوں؟؟

5 Aug, 2021 | 03:50 PM

Arslan Sheikh

عمران یونس: پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ، ڈرامہ شوٹ میں معروف ادکارہ صبا قمر نے حصہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں پرائیویٹ پروڈکشن کے زیراہتمام ڈرامے کی شوٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈرامہ شوٹ میں معروف ادکارہ صبا قمر نے بطور اداکارہ حصہ لیا۔ طلباء نے شکواہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کلاسز بند رہیں اور بعض کلاسز بند کرکے شوٹنگ کی گئی۔

دوسری جانب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق شوٹنگ اجازت لے کر منعقد کی گئی اور اس دوران کوئی کلاس بند نہیں کی گئیں۔   

مزیدخبریں