ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جسٹس قاضی فائزعیسٰی اور اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے،اسپتال سے  گھر منتقل 

جسٹس قاضی فائزعیسٰی اور اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے،اسپتال سے  گھر منتقل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ویب ڈیسک : جسٹس قاضی فائزعیسٰی اور انکی اہلیہ کو طبعیت بہتر ہونے پر  اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت گزشتہ ہفتے ناساز ہوگئی تھی۔ وہ  کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ تھے۔ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی طبیعت بھی گزشتہ روز بگڑ گئی تھی اور ان کا بھی معائنہ کیا گیا تھا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئی ہیں۔ سرینا عیسیٰ نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگٹیو آنے پر قرنطینہ ختم کر دیا ہے۔

Suhail Ahmad

Senior content editor