سورج کا پارہ ہائی، بادلوں کے رخصت ہوتے ہی گرمی نے پنجے گاڑ دیئے

5 Aug, 2019 | 01:01 PM

Shazia Bashir

سعدیہ خان:  شہر میں سورج کا پارہ چڑھ گیا، بادلوں کے رخصت ہوتے ہی گرمی نے پنجے گاڑ دیئے، گرمی اور حبس میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھںٹوں کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی۔

لاہور کا درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں بارش کی پش گوئی کردی جبکہ رواں ہفتے لاہور میں مزید بارشیں متوقع ہے، جس سے لاہور کے درجہ حرارت میں بہتری آئے گی۔   

مزیدخبریں