ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر؛وارم میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو شکست دے دی

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر؛وارم میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو شکست دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے دوسرے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست دیدی
آئرلینڈویمنزکرکٹ ٹیم نےمقررہ50اوورزمیں9کھلاڑیوں کےنقصان پر248رنزبنائے،لورا ڈیلانے نے 67، لیحہ پاول نے 46 اور گیبی لوئیس نے 45 رنزبنائے،ویسٹ انڈیزکی ایفلےفلیچراورکرشمہ ریمحیرک نے2،2کھلاڑی آؤٹ کیے۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ہدف پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کر لیا،ہیلے میتھیوز نے 55، سٹیفنی ٹیلر نے 53، زاہدہ جیمز نے 47 رنزبنائے،آئرلینڈ کی کیرا مرے نے3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا