ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادشاہی مسجد میں آنیوالےسیاحوں سےاضافی پیسےبٹورنےوالاملزم گرفتار

بادشاہی مسجد میں آنیوالےسیاحوں سےاضافی پیسےبٹورنےوالاملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : بادشاہی مسجد میں آنیوالےسیاحوں سےاضافی پیسےبٹورنےوالاملزم گرفتار ہوگیا 
 پولیس کے مطابق ملزم فرحان کو ٹبی سٹی پولیس نے گرفتار کیا، مقدمہ درج کر لیا ہے ملزم بادشاہی مسجدمیں زائرین سےجوتوں کی حفاظت کےبدلےاضافی پیسےمانگتا تھا ، اضافی رقم نہ دینے پر ملزم فرحان لوگوں کو ہراساں کرتا اور گالم گلوچ کرتاتھا، گرفتار ملزم کی سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہوئی، جس پر فوری کارروائی کی گئی۔بادشاہی مسجد میں جوتوں کی حفاظت کیلئے سرکاری فیس 10 روپے مقرر ہے،ایس پی سٹی بلال احمد نے بروقت کارروائی پر ٹبی سٹی پولیس کی ٹیم کو شاباش دی