ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی، طلبا تنظیموں سے کمرے خالی کرانے کیلئے آپریشن

پنجاب یونیورسٹی، طلبا تنظیموں سے کمرے خالی کرانے کیلئے آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس: وزیراعلیٰ کی ہدایت پرپنجاب یونیورسٹی ہاسٹلزمیں کلین اپ آپریشن، طلباتنظیموں سےکمرےخالی کرانےکیلئےپولیس ویونیورسٹی انتظامیہ کامشترکہ آپریشن۔

تفصیلات کے مطابق  کارروائی کےباعث پنجاب یونیورسٹی کے28ہاسٹلز8اپریل منگل تک بندرہیں گے، ہاسٹلز9 اپریل کوکلاسزاورامتحانات کیساتھ طلباکیلئےکھلیں گے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام طلباکیلئےانتباہ جاری کر دیا، ہاسٹلز میں 8 ہزار طلباکی گنجائش ،لیکن نئے الاٹیزکمروں سےمحروم کردیا گیا، مختلف ہاسٹلز پر طلباتنظیموں نےدہائیوں سےقبضہ کررکھا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کےتمام ہوسٹلز8اپریل 2025 کی صبح7بجےتک بندرہیں گے، کلاسز و امتحانات 9 اپریل سے بحال ہوں گے، ہاسٹل کےرہائشی طلبااسوقت اورتاریخ سےقبل ہاسٹل واپس نہ آئیں،طلباہدایت پرسنجیدگی سےعمل کریں اورمکمل تعاون کریں۔