ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غازی آباد: 30 سالہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

غازی آباد: 30 سالہ خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: غازی آباد پولیس نے 30 سالہ ناصرہ بی بی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 ایس پی کینٹ کی ہدایت پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم شوہر نوید اور سیف اللہ کو گرفتار کر لیا، جنہیں حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکھٹے کیے اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دیا۔

 مقتولہ کے بھائی عبدالحمید کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔