بندوق رکھ دیں، فلسطینیوں کو  فوری امداد پہنچائیں، انتونیو گوتریس

5 Apr, 2024 | 10:00 PM

This browser does not support the video element.

سٹی42: اقوام متحدہ  کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس  نے کہا ہے،  "اس سے قبل کہ بہت دیر ہوجائے اور غزہ میں قحط سب کو ختم کردے۔ بندوق رکھنا ہوگی اور فلسطینیوں تک فوری امداد پہنچانا ہوگی."

سوشل پلیٹ فارم ایکس پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ فلسطینیوں پر اسرائیل کی طرف سے ظلم کیا جارہا ہے، انھیں کیوں سز ا دی جارہی ہے۔اس کا کوئی جواز نہیں بنتا ۔اسرائیل کو جنگ بند کرنا ہوگی۔ انتونیو گوتریس نے مزید لکھا کہ  اسرائیلی فوج نے غزہ میں چھ ماہ میں تباہی مچا دی۔ہزاروں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ خورا ک اور پانی کی کمی کی وجہ سے بچے مررےہیں ۔

مزیدخبریں