پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے نامزد کر دیا

5 Apr, 2024 | 09:59 AM

Imran Fayyaz

 (روزینہ علی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی)نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار مقرر کر دیا۔

  تفصیلا ت کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی  پیپلز پارٹی کی جانب سے آئندہ انتخابات میں چیئرمین سینٹ کے امیدوار ہوں گے ، چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں