ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محمد حفیظ ایم سی سی کے اعزازی لائف ممبر بن گئے

 محمد حفیظ ایم سی سی کے اعزازی لائف ممبر بن گئے
کیپشن: Mohammad Hafeez, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ ایم سی سی کے اعزازی لائف ممبر بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ ایم سی سی کے اعزازی لائف ممبر بن گئے ہیں، محمد حفیظ اعزاز پانے والے  25 ویں پاکستانی کرکٹر ہیں.

دوسری جانب اہم ایس  دھونی،یوراج سنگھ، سریش رائنا بھی اعزاز پانے میں کامیاب رہے۔اس کے علاوہ ایون مورگن، کیون پیٹرسن، روس ٹیلر، ڈیل اسٹین، ماریسا اگلیریا کو بھی رکنیت مل گئی۔جھولان گوسوامی، متھالی راج، ایمی سیٹرتھ وائٹ، آنیا شربسول، جینی گن، راشیل ہائنز، لورا مارش، مشرفی بن مرتضٰی  نے بھی جگہ بنالی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer