مریم نوازکی افطاری کیلئے فروٹ چاٹ بنانےکی ویڈیووائرل 

5 Apr, 2023 | 07:54 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سینئرنائب صدر ن لیگ مریم نوازوکلاکنونشن سے واپسی پرسیدھی کچن میں پہنچی ۔افطاری کیلئے فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیوٹویٹ پرشیئرکردی۔

وکلا کنونشن میں تقریر دھواں دھار، گھر پہنچیں تو ہوگئی فکرِ افطار، سیاسی میدان میں اننگز  کھیلنے کےبعد مریم نواز وکلا کنونشن سے واپسی کے بعد سیدھی اپنے کچن میں پہنچیں۔  

 ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر کیسی افطار ساتھ ہی مریم نے  یہ لقمہ بھی دیا کہ وہ صرف سیاست نہیں کرتیں۔

مزیدخبریں