(ویب ڈیسک)سینئرنائب صدر ن لیگ مریم نوازوکلاکنونشن سے واپسی پرسیدھی کچن میں پہنچی ۔افطاری کیلئے فروٹ چاٹ بنانے کی ویڈیوٹویٹ پرشیئرکردی۔
وکلا کنونشن میں تقریر دھواں دھار، گھر پہنچیں تو ہوگئی فکرِ افطار، سیاسی میدان میں اننگز کھیلنے کےبعد مریم نواز وکلا کنونشن سے واپسی کے بعد سیدھی اپنے کچن میں پہنچیں۔
Iftar preps and what iftar without fruit chat! Sirf siyasat nahi kerte ???? pic.twitter.com/cxTdHt0m7o
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 5, 2023
ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ فروٹ چاٹ کے بغیر کیسی افطار ساتھ ہی مریم نے یہ لقمہ بھی دیا کہ وہ صرف سیاست نہیں کرتیں۔