سینئر اداکارہ شیبا بٹ دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت پنجاب سے علاج کی اپیل

5 Apr, 2023 | 04:31 PM

Abdullah Nadeem

This browser does not support the video element.

زین مدنی: سینئر اداکارہ شیبا بٹ دل کے عارضے کے باعث پی آئی سی میں  داخل ہو گئیں۔

سینئر اداکارہ شیبا بٹ نے حکومت پنجاب سے علاج کی اپیل کی ہے۔اداکارہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ڈاکٹرز ایمرجنسی میں ہی رکھ رہے داخل نہیں کر رہے ،کل رات سے دل کی شدید تکلیف میں مبتلا ہوں ۔

شیبا بٹ فلم ٹی وی ریڈیو اور تھیٹر کی اداکارہ ہیں ۔شیبا بٹ نامور کامیڈین اداکار طارق جاوید مرحوم کی بیوہ ہیں

مزیدخبریں