مرغی کے گوشت کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

5 Apr, 2023 | 12:37 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر برائلر گوشت مزید 7 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

 ملک میں بڑھتی مہنگائی نے غریب عوام کا جینا دشوار کر دیا ہے۔ برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔مرغی کا گوشت7روپے مہنگا ہو کر 519روپے فی کلو ہو گیا ہے۔زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ338 روپے جبکہ پرچون ریٹ346روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈے259روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔فارمی انڈوں کی پیٹی 7650 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ 

مزیدخبریں