ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو کتنا نقصان ہوا؟

روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو کتنا نقصان ہوا؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو ہونے والے نقصان کی تفصیل مانگ لی۔

ذرائع کےمطابق اوگرا نے آئل کمپنیوں سے 6 ماہ کی تفصیلات مانگی ہیں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 2 ہفتوں میں نقصان کی تفصیل جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہےکہ کمپنیوں کی درآمدی قیمت عالمی سطح پر تیل کی قیمت کے مسابقتی ہونی چاہیے اور کمپنیاں نقصان سے بچنے کے لیے درآمدات حکومتی پالیسی کے مطابق یقینی بنائیں۔

Ansa Awais

Content Writer