پنجاب سے بڑی گرفتاری

5 Apr, 2023 | 10:17 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام مطابق محمد خان بھٹی ایک کیس میں ضمانت پر رہا ہوئے تھے جس کے بعد انہیں ایک اور مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے بتایاکہ محمد خان بھٹی کومنڈی بہاء الدین میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق محمد خان بھٹی کو اختیارات سے تجاوز اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

مزیدخبریں