پنجاب اسمبلی کااجلاس 16 اپریل تک موخر

5 Apr, 2022 | 04:01 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک)ڈپٹی اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کااجلاس 16 اپریل تک ملتوی کرنے کی منظوری دےدی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں قائد ایوان کا انتخاب تاخیر کا شکار ہوگیا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بھی نہیں ہو گا،اجلاس 16 اپریل کی صبح تک موخر کر دیا گیا۔پنجاب اسمبلی کے 6 اپریل کوہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا۔

پنجاب اسمبلی کےگزشتہ روز کے اجلاس کے دوران تھوڑ پھوڑ کی وجہ سے ڈپٹی اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کااجلاس 16 اپریل تک ملتوی کرنے کی منظوری دےدی۔

مزیدخبریں