ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا اپوزیشن کیخلاف نیامحاذ کھولنے پر غور

حکومت کا اپوزیشن کیخلاف نیامحاذ کھولنے پر غور
کیپشن: Govt Take Action Against Opposition
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب میں قائد ایوان کا انتخاب  کا معاملہ، حکومت نےاپوزیشن اراکین کی رکنیت معطل کرنے پر غورشروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت اپوزیشن کے پندرہ سے 20 اراکین کی رکنیت معطل  کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن اراکین کی رکنیت انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر معطل کی جائے گئی ۔
سپیکر کی ہدایت پر 3 اپریل کو ہنگامی آرائی کی انکوائری کمیٹی تشکیل ہوئی ہے انکوائری کمیٹی آج اپنی رپورٹ جمع کروائے گئی.انکوائری کمیٹی کو اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کی نشاندہی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔خیال رہےکہ سپیکر کی ہدایت پر گزشہ روز انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔