ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

11 روز سے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش، شہری پھٹ پڑے

11 روز سے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش، شہری پھٹ پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاطمہ خان :گلبرگ مین بلیوارڈ پر الکریم پریمیئر سوسائٹی کے رہائشیوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا سوسائٹی انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کی گئی 
الکریم پریمیئر سوسائٹی کے رہائشیوں کا بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گئا ،سوسائٹی میں 11 روز سے غائب بجلی پر انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔مطاہرین کا کہنا تھا کہ نہ  صرف غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ بلکہ سوسائٹی دیگر سہولیات سے بھی  محروم ہے،سخت گرمی میں خواتین، بچے، بوڑھے اور بیمار ذہنی اذیت میں مبتلا ہو رہے ہیں، باقاعدگی سے بجلی کے بل ادا کرنے کے باوجود بجلی بندش کا شکار ہیں ،انتظامی ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ۔