کارکن مسلم لیگ نون  کا قیمتی سرمایہ ہیں،حمزہ شہباز

4 Sep, 2024 | 08:03 PM

راو دلشاد: سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازسےسینئرلیگی رہنماخواجہ احمدحسان کی ملاقات ہوئی ۔مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی کی تنظیم سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا 
سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ کارکن مسلم لیگ نون  کا قیمتی سرمایہ ہیں ۔وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے کوشاں ہے
 ملاقات میں خواجہ احمد حسان نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں 14 روپے یونٹ کا ریلیف حکومت کا احسن اقدام ہے

مزیدخبریں