ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف بھی نانا بن گئے

شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف بھی نانا بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: شاہد آفریدی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز محمد یوسف بھی نانا بن گئے۔

 محمد یوسف کی بیٹی کے گھر بچے کی پیدائش ہوئی، محمد یوسف کو نواسے کی پیدائش پر دوست احباب کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

 بچے کے نام سے متعلق محمد یوسف کا کہنا ہے کہ فیملی سے مشاورت کے بعد بچے کا نام رکھیں گے۔