ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز السعود کی وفات پر مریم نواز کی تعزیت

  شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز السعود کی وفات پر مریم نواز کی تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےسعودی عرب کی رائل فیملی کی رکن  شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز السعود کے انتقال پر اظہار تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبد العزیز السعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا اور مرحومہ کے آخروی زندگی میں درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔