249  ٹریفک حادثات ، 265 افراد زخمی 

4 Sep, 2024 | 05:16 PM

اسرار خان :گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 249 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،

 ریسکیو حکام  کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 265 افراد زخمی ہوئے، 93 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،172 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے، 

مزیدخبریں