پی آئی اے کا  ای آر پی سسٹم بیٹھ  گیا ، دفتری امور رک گئے 

4 Sep, 2024 | 05:12 PM

 سعید احمد:  پی آئی اے کے ای آر پی سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ پی آئی اے کے ملک بھر میں دفتری امور مکمل ٹھپ ہوکر رہ گئے،

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے تمام امور ای سسٹم کے تحت ای آر پی کے تحت نمٹائے جاتے ہیں، پی آئی اے آئی ٹی شعبہ کے حکام نے ای آر پی میں فنی خرابی دور کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں، فنی خرابی کہاں ہوئی ہے، پتالگایا جارہاہے، ای آر پی سسٹم صبح سے ہی اچانک خراب ہوا ہے،

مزیدخبریں