انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

4 Sep, 2024 | 04:59 PM

ویب ڈیسک : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 7 پیسےبڑھا، اس اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر  278 روپے 77 پیسے پر پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوکر 280.25  روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یوور 77 پیسے اضافے سے 309.87 روپے، برطانوی پاؤنڈ  77 پیسے مہنگا ہوکر 367.70 روپے، یو اے ای درہم 6 پیسے اضافے سے 76.25 روپے، اور سعودی ریال 6 پیسے اضافے سے 74.52  روپے کا ہوگیا ۔ 

مزیدخبریں