ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری

انٹرمیڈیٹ پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: انٹرمیڈیٹ پیپروں کی ری چیکنگ کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا، درخواستیں 19 ستمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

امیدوار اپنی درخواستیں بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔ درخواست کے بعد  امیدواروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے بورڈ آفس بلوایا جائے گا جہاں مقررہ تاریخ پر ان کے پیپرز دکھائے جائیں گے۔

یاد رہے کہ اس سال امتحان میں قریباً 75 ہزار طلباء فیل ہوئے ہیں۔