ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ

 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

 پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرمملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے،اجلاس میں قانون سازی کیلئے متعدد بلز پیش ہوں گے، یہ بلز سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور نہیں ہو سکے تھے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس کی طلبی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن تھوڑی دیر میں جاری ہو گا۔

Ansa Awais

Content Writer