ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2  کے نتائج کا اعلان کردیا

 لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2  کے نتائج کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:  لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2  کے نتائج کا اعلان کردیا، انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.45 فیصد رہا.
رواں سال امتحان میں ایک لاکھ 90ہزار امیدواروں نے شرکت کی جس میں  انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات میں 1لاکھ 14ہزار 985امیدوار پاس ہوئے۔
امتحانات میں 75 ہزار سے زائد امیدوار فیل ہوئے۔
امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج معلوم کرسکیں گے۔