ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہرہ خان کا گانے پر دلکش انداز میں رقص ، ویڈیو وائرل

ماہرہ خان کا گانے پر دلکش انداز میں رقص ، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:معروف پاکستانی  اداکارہ مائرہ خان ن کی "لیلیٰ او لیلیٰ" گانے پر دلکش انداز میں رقص کرتے  ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کردہ اس ویڈیو میں انہیں "لیلیٰ او لیلیٰ" گانے پر جھومتے اور دلکش انداز میں ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں مائرہ خان کی شاندار اداکاری اور انرجی نے مداحوں کو خوب محظوظ کیا، منفرد انداز کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے،مداح ان کے خوشگوار موڈ کی تعریفیں کر رہے ہیں۔