عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گر گئی

4 Sep, 2024 | 08:39 AM

ویب ڈیسک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گر گئی۔

 خبر ایجنسی کے مطابق تیل کی عالمی قیمتوں میں 4فیصد سے زیادہ کمی  ہوئی،تیل کی عالمی قیمت 9ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

 خبرایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 4.5فیصد کم ہو کر 74.02ڈالر فی بیرل ہو گئی،تیل کی عالمی قیمت میں کمی لیبیا کے حریف گروپوں میں مفاہمت میں پیشرفت پر ہوئی،فریقین میں تنازع کے حل سے لیبیا میں تیل کی پیداوار اور برآمدات شروع ہو سکیں گی۔
 

مزیدخبریں