ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج عالمی یوم حجاب منایا جارہا ہے

آج عالمی یوم حجاب منایا جارہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42  پاکستان سمیت تمام مسلم دنیا میں 4 ستمبر کو عالمی یوم حجاب منایا جاتا ہے 

اس دن کی خاصیت یہ ہے کہ  دنیا بھر میں حکومتیں اور معزز معاشروں میں مسلم خواتین  کی آزادی ،وقار   کے بنیادی حق کی  طرف توجہ دلاتی ہے ۔ اس دن  کے پس منظر میں حجاب کی اہمیت  دلانے اور حجاب کے ساتھ امتیازی  سلوک و تعصبات کا شکار  بننے والی خواتین  کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے ۔

عالمی  یوم حجاب پہلی  بار 2004 میں منایا گیا تھا ۔ 2 ستمبر 2003 کو فرانس میں سکارف اور حجاب پر پابندی  کا قانون منظور ہوا تو مسلم دنیا نے اس پابندی پر دنیا بھر میں احتجاج کیا تھا ۔ جنوری 2004 میں لندن مٰن مسلمانوں  نے  حجاب کے حوالے سے جدوجہد کا آغاز کیا اور  پھر  4 ستمبر کو عالمی یوم حجاب منانے کا فیصلہ کیا 

آج دنیا بھر میں خواتین  یوم حجاب کے طور پر منا رہی ہیں اور اپنی پہچان  کو حجاب کے ساتھ کروا رہی ہیں