نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس بھی بارش کے پانی میں ڈوب گیا

4 Sep, 2024 | 12:02 AM

وسیم احمد:  نشترپارک سپورٹس کمپلیکس گزشتہ رات ہونےوالی بارش کے پانی میں ڈوب گیا۔ تاحال ٹریفک کی روانی بحال نہیں ہو سکی۔
پیر کی رات ہونےوالی بارش کا پانی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جمع ہو گیا جس سے انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں پریکٹس کیلئے آنےوالے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

  نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں "ای لائبریری" کے مین گیٹ پر بارش کا پانی جمع ہونے سے امتحانات کی تیاری کےلئے آنےوالے طلبا و طالبات کو بھی مشکلات کا سامنا رہا ۔

مزیدخبریں