ویب ڈیسک: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی خوش دامن انتقال کر گئیں۔
نماز جنازہ نثار کالونی مسجد لاہور کینٹ میں ادا کی گئی۔ جہانگیر خان ترین، جسٹس ر میاں نذیر اختر، جنرل ر محمد افضل جنجوعہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔ سابق وزراء میاں خالد محمود، چوہدری ظہیر الدین، خواجہ عمران نذیر اور سہیل ظفر بھی نماز جنازہ میں موجود تھے۔
سابق اراکین اسمبلی شعیب صدیقی، عون چوہدری، آجاسم شریف اور دیگر بھی نماز جنازہ میں شامل ہوئے۔