دہرنے میں جیپ کترے سرگم، 20مظاہرین کی جیبوں سے 24 موبائل فون اور نقدی چوری کر کے فرار

4 Sep, 2023 | 10:29 PM

This browser does not support the video element.

زبیر احمد : کشمور میں ہونے والے دہرنے میں جیپ کترے سرگم ہوگئے۔ 

جیب کترے  20 زائد مظاہرین کی جیبوں سے 24 سے زائد موبائل فون اور نقدی چوری کر کے فرار ہوگئے۔ انتظامیہ دہرنے کے شرکاء کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام رہی۔ متاثرین نے مطالبہ کیا کہ ہمارے چوری شدہ موبائل فون اور نقدی واپس کروا کر جیب کتروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ 

مزیدخبریں