ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

 فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں پاکستان کو پولیو فری بنانے پر بات ہوئی۔ اس موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے والدین سے اپیل کی کہ پولیو مہم کے دوران والدین اپنے بچوں کو پولیو کے  ضرور پلایں۔ 

 شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور سرمایہ حیات ہیں، پولیو کے دوقطرے ہمارے بچوں کو مستقل معزوری سے بچا سکتے ہیں، یہی بچے  صحت مند رہ کر  کل ہمارے کرکٹ کے سٹار بن سکتے ہیں،  والدین افواہوں پر کان مت دھریں۔