ایران کے سفیر کی نگران وفاقی وزیر برائے توانائی سے ملاقات

4 Sep, 2023 | 08:15 PM

اویس کیانی :  ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری موغدم  نے نگران وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ 

 نگران وزیر توانائی محمد علی نے ایرانی سفیر کا استقبال کیا۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے پر گفتگو کی گئی۔محمد علی نے کاکہنا تھا کہ  ایران اور پاکستان کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع ہیں۔ ہم ایران کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ 

مزیدخبریں