ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سگریٹ ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی ، کمپنی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

 سگریٹ ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی ، کمپنی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سگریٹ ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی ، ذرائع کے مطابق  وزارت صحت نے فلپ مورس ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنی کے خلاف کاروائی کی لیے مراسلہ بھجوا دیا گیا ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزارت صحت کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو مراسلہ جاری ہے،ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنی کی جانب سے سگریٹوں پر بڑھائی گئی ایکسائز ڈیوٹی کے برخلاف سستے سگریٹوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ۔ 

ٹیئر ون کے سگریٹ پیکٹ ہر 330 روپے ایکسائز ڈیوٹی لاگو ہوتی ہے۔ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنی کی جانب سے سگریٹ برانڈ کی قیمت 330.51 روپے مقرر کرنے کا انکشاف  ہوا ۔وزارت صحت کے ایس ار او 53 (k)/2009 کے تحت سگریٹ پیکٹ پر ڈسکاونٹ یا مارکیٹ ویلیو سے کم پر فروخت کرنا غیر قانونی ہے۔غیر قانونی طور پر سستے سگریٹ فروخت کرنے پر سگریٹ کمپنی کے خلاف کاروای کا فیصلہ ۔