ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر اضافے کے 328 روپے پر ہی برقرار رہا۔
اوپن مارکیٹ میں یورو 4روپے مہنگا، 357 روپے 50پیسے کا ہو گیا، برطانوی پاؤنڈ 2 روپے مہنگا ہو کر 417 روپے کا ہو گیا، اس کے علاوہ اماراتی درہم 1 روپیہ 30پیسہ مہنگا، 91روپے 80پیسے کا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 88 روپے پر برقرار رہا۔