( سٹی42)روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز،بازار حصص میں 100انڈیکس میں 164پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا، 45ہزار 476 کی سطح پرجاپہنچا،100انڈیکس 45476کی سطح پرپہنچ گیا۔