ویب ڈیسک: کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے۔
PTI officials fight each other in Mississauga, Canada over media coverage during a protest rally pic.twitter.com/WMmZNU7OIr
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) September 4, 2023
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی پی ٹی آئی عہدیداران نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ لیے۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے ایک دوسرے کو گالیاں دی، ساتھ ہی مکوں اور لاتوں کی بارش بھی کر دی۔جھگڑے کا آغاز کیوں ہوا اور کس بات پر ہوا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔