چوہنگ ، دوہرے قتل کا ڈراپ سین،دل دہلا دینے والا انکشا ف

4 Sep, 2023 | 10:52 AM

وقا ص احمد :چوہنگ میں دوہرے قتل کا ڈراپ سین,سی آئی اےسٹی کوتوالی نےدوہرےقتل کےملزمان کوگرفتارکرلیا.
 ڈی ایس پی پو لیس کے  مطا بق گرفتا ر ملزمان میں عثمان اور کشمالہ شامل ہیں ،ملزم عثمان نے کشمالہ سے شادی کرنے کیلئے اپنی بیوی کو قتل کیا،جبکہ ملزمہ کشمالہ نےآشناعثمان سےشادی کرنےکیلئےخاوندکوقتل کردیا،ملزم عثمان اور کشمالہ کی دوہرے قتل کے بعد بھی شادی نہ ہو سکی ۔

ملزم عثمان اورکشمالہ کی دوبارہ علیحدہ علیحدہ کہیں اورشادی ہوگئی ،ملزم عثمان اور کشمالہ نے دوبارہ تیسرے قتل کا منصوبہ بنایا،ملزمہ کشمالہ نےدوسرےخاوندکومری لیجاکرپہاڑسےدھکادینےکامنصوبہ بنایا۔

 
 

مزیدخبریں