برائلر مر غی کے شو قین افراد کیلئےا چھی خبر آ گئی

4 Sep, 2023 | 09:59 AM

سعید احمد :برائلر مر غی کے گو شت کے شو قین لو گو ں کیلئےا چھی خبر گو شت کی قیمت میں کمی۔

تفصیلا ت کے مطا بق شہر میں برائلر مرغی کاگوشت 10روپے سستاہو گیا ۔برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 545 روپے کلو مقررکی گئی ہے ،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ350،پرچون ریٹ363روپے مقررکیا گیا ہے،فارمی انڈے 202روپے فی درجن میں فروخت،جبکہ انڈوں کی پیٹی 8940 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے ۔

 
 
 

مزیدخبریں