ڈرائیونگ لائسنس ،شہریوں کو بڑی سہولت دیدی گئی

4 Sep, 2023 | 09:29 AM

عا بد چو دھری :اب فزیکل لائسنس موجود نہ ہونے پر کسی بھی شہری کا چالان نہیں ہوگا,ای ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر شہریوں کو بڑی سہولت دیدی گئی.
تفصیلا ت کے مطا بق سی ٹی او لاہور کی شہریوں کو اپنے موبائل میں ای لائسنس کارڈ محفوظ رکھنے کی ہدایت دی گئی ،لائسنس چیکنگ پر اب شہری موبائل میں ای لائسنس کارڈ کو سکین کراسکیں گے۔
سی ٹی اوپولیس کا کہنا ہے کہ  فزیکلی لائسنس موجود نہ ہونے پر کسی بھی شہری کا چالان نہیں کیا جائے گا، ای لائسنس کے اجرا کا مقصد شہریوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ 
 
 

مزیدخبریں