ویب ڈیسک : اینکرز اور شو ہوسٹ کی موضوع کے حوالے سے تیاری کا حال نیوز چینلز میں عام طور پر زیر بحث رہتا ہے لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ندا یاسر کی گفتگو نے تو ریکارڈ ہی توڑ دئیے۔
ندا یاسر ویڈیو میں فارمولا ون ریس ڈرائیور سے پوچھتی نظر آتی ہیں کہ اچھا تو ریسنگ کار میں کتنے افراد سوار ہوسکتے ہیں ۔ ڈرائیور کے جواب پرکہ اس کار میں بمشکل ڈرائیور کی جگہ ہوتی ہے ندا کا جوابی سوال تھا تو اچھا آپ نے شروع ہی ایک سے کیا ? جس پرڈرائیور کے تاثرات دیکھنے کے قابل تھے۔ ایک جگہ ندا یہ بھی کہتی ہیں اچھا ،اچھا ابھی فارمولا بنایا ہے آپ نے، ایکسپیریمنٹ نہیں کیا؟
Kill me. Now. pic.twitter.com/XLl4KlYA3j
— Zarrar Khuhro (@ZarrarKhuhro) September 3, 2021
جہاں سوشل میڈیا پر ندا یاسر پر تنقید کی گئی اور انہیں پروگرام کے حوالے سے مشورے دیے گئے وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جنہوں نے ان کے پروگرام سے کچھ سبق سیکھے۔ یوں ندا یاسر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔
پروگرام سے تجربات حاصل کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے افشاں مصعب نے لکھا کہ ’ندا یاسر کے کلپ سے صرف دو سبق سیکھنے کو ملتے ہیں۔ مارننگ شو دیکھنے کے لیے دماغ الماری میں لٹکا دیں۔ کُول کراؤڈ کا حصہ دِکھنے میں اس موضوع پر نہیں بولنا چاہیے جس کی بنیادی سمجھ بھی نہ ہو۔
ندا یاسر کے کلپ سے صرف دو سبق سیکھنے کو ملتے ہیں
— افشاں مصعب (@AfshanMasab) September 4, 2021
۱: مارننگ شو دیکھنے کے لیے دماغ الماری میں ھینگ کردیں۔
۲: "کُول کراؤڈ" کا حصہ دِکھنے میں اس موضوع پر نہیں بولناچاہیے جس کی بنیادی سمجھ بھی نہ ہو۔
ٹوئٹر صارفین کی جانب سے کی گئی مزاح سے بھرپور چند ٹوئیٹس ملاحظہ کریں۔
It’s amazing how people have suddenly realised how stupid and dumb #nidayasir is ... pic.twitter.com/XyYHQiKqb2
— Amin Zuberi (@AmiZuberi) September 4, 2021
#nidayasir
— Awais Senpai ???????? (@____Handle_____) September 4, 2021
Nida yasir asking about formula 1 and experiment formulas: pic.twitter.com/L06kl8o92B
Morning shows host VS Engineers #chotigari #formulapayformula pic.twitter.com/YWh8bz9pGa
— Ali Gul Pir (@Aligulpir) September 4, 2021